کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال نیپا کے قریب واقع اوشین ٹاور کے قریب 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ، گارڈن پاکستان کوارٹرز کے قریب فٹ پاتھ سے40 سالہ نامعلوم نشے کے عادی شخص کی لاش ملی ، پرانا گولیمار گٹر باغیچہ کے قریب سے28 سالہ نشے کے عادی نوجوان کی لاش ملی ۔