کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کے الیکٹرک کو امتحانی مراکز لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کی ہدایت کردی۔