• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرداخلہ محسن نقوی کی چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ قائد اعظم کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسلم لیگ ق کے نومنتخب سینئر نائب صدر چودھری سالک حسین اور جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین کو بھی مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے چودھری شجاعت حسین اور دیگر نومنتخب پارٹی عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید