• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ فلسطینیوں کی زبردستی بے دخلی کا نوٹس لے، شاداب رضا نقشبندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیلی دہشتگردی اور فلسطینیوں کی زبردستی بے دخلی کا فوری نوٹس لے،اُمت مسلمہ فلسطین کے معاملے پر پریشان حال ہے،اُمت مسلمہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور یہود ونصاریٰ کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرکے اسرائیل کے مظالم کی شدید مذمت کرر ہی ہے،مسلم حکمران غیرت ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم کی مذمت کے ساتھ اس کے خلاف جہاد کا اعلان کریں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید