• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردو یونیورسٹی، ایک طالب علم کو پی ایچ ڈی، 12 کو ایم فل اور 2 کو ایم ایس کی اسناد تفویض

کراچی( جنگ نیوز )وفاقی اردو یو نیورسٹی کے ایک طالب علم کو پی ایچ ڈی،12کو ایم فل اور2طلبہ کو ایم ایس کی اسناد تفویض کی گئیں،وفاقی اردو یو نیورسٹی کی نظامتِ اعلیٰ تعلیم وتحقیق کا66 واں اجلاس پروفیسر ڈاکٹرضابطہ خان شنواری کی زیرِ صدارت گلشن اقبال کیمپس میں منعقدہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید