• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید وسیم الدین کا شعری مجموعہ ’’لہو کھولتا ہے‘‘ شائع ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے سابق صدر شعبہ بین الاقوامی تعلقات اور بہادریار جنگ اکادمی کے صدر ڈاکٹر سید وسیم الدین کا شعری مجموعہ"لہو کھولتا ہے" شایع ہوگیا ہے، پروفیسر سحر انصاری،ڈاکٹر معین الدین عقیل،ڈاکٹر فدا انصاری، ڈاکٹر جاوید منظر،ڈاکٹر محمد احمدقادری اور ڈاکٹر عاکف الدین نے کتاب کی اشاعت پر دلی مبارکباد دی ہے ،کتاب کا انتساب معروف ادیب اور محقق ڈاکٹر سید محی الدین قادری زور کے نام ہےجو ادارہ ادبیات اردو حیدرآباد دکن کے روح رواں رہے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید