اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) پاکستان کے بڑے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال اتوار کو یونیکوڈ ہوئی تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریاوں کا جہاں تک تعلق ہے دریائےسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 32 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 20 ہزارکیوسک، کابل (نوشہرہ کے مقام پر): آمد 27 ہزار کیوسک اور اخراج 27 ہزار کیوسک، خیرآباد پل:آمد 58 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 58 ہزار500 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر):آمد 30 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 17 ہزار کیوسک ۔