• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کنگز کے کھلاڑی پیڈل کھیلنے پہنچ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کنگز کے کھلاڑیوں نے پی ایس ایل میں اپنے پہلے میچ میں جیت کے بعد بھر پور جشن منایا، کپتان ڈیوڈ وارنر، ٹم سائفرٹ، ڈائریکٹر ٹیم حیدر اظہر سمیت تمام کھلاڑیوں نے پیڈل کورٹ کا رخ کیا۔
اسپورٹس سے مزید