• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں جنوبی پنجاب کے آٹھ محنت کشوں کا قتل تشویش ناک ہےپاکستان یونائیٹڈورکرز فیڈریشن

ملتان(سٹافرپورٹر) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کی وائس چیئر پرسن شاہدہ پیرزادہ شہگی نے کہا ہے کہ ایران میں جنوبی پنجاب کے8محنت کشوں کا قتل افسوس ناک و تشویش ناک ہے ، پاکستان میں صنعت و تجارت اور زراعت کا شعبہ کازوال کے باعث ملک میں بے روزگاری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہےخاص کر جنوبی سرائیکی خطے کے پسماندہ علاقوں کے محنت کش مزدور حصول روزگار کی تلاش میں کئی مرتبہ بلوچستان میں پہلے بھی جان قربان کر چکے ہیں،یہ واقعہ پاکستان اور ایران تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے ۔
ملتان سے مزید