• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی پرائز بانڈ کی فروخت میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھانہ عوامی کالونی پولیس نے مبینہ طور پر جعلی پرائز بانڈ کی فروخت میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم شبیراحمد علی کوگرفتار کیا،ملزم کے قبضے سےجعلی پرائز بانڈ برآمد کیا گیا،گرفتار شدہ ملزم جعلی پرائز بانڈ کے لین دین، دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث ہے۔
اہم خبریں سے مزید