• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، ویزوں کی منسوخی کیخلاف 130 طلباء کا عدالت سے رجوع

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکا بھر کے 130 سے زائد بین الاقوامی طلباء نے ایک وفاقی مقدمے میں شمولیت اختیار کی ہے جس میں ٹرمپ انتظامیہ پر ان کے ویزوں کو غیر قانونی طور پر منسوخ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، جس سے ملک میں ان کی قانونی حیثیت خطرے میں پڑ گئی ہے۔یہ بات عدالتی دستاویزات میں بتائی گئی ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید