• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار 19 اپریل افغانستان 22 اپریل کو بنگلہ دیش کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(فاروق اقدس) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار19اپریل افغانستان ،22اپریل کو بنگلہ دیش کا دورہ کرینگے ۔ جمعرات کو اس حوالے سے سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کابل میں ملاقاتوں کے حوالے سے رابطے جاری ہیں اس طرح پہلے کابل کا دورہ ہوگا اور دوسرے مرحلے میں اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ وہ 22اپریل کو ڈھاکہ جائیں گے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اپنے دونوں مناصب کے حوالے سے پہلی مرتبہ افغانستان اور بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید