• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم لیوی طے کرنے کا اختیار حکومت نہیں پارلیمنٹ کا ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے کنونیئر شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیٹرولیم لیوی کا اپنی مرضی سے تعین کرناغیر قانونی عمل ہےپیٹرولیم لیوی طے کرنے کا اختیار حکومت نہیں پارلیمنٹ کا ہے، قانون کی حکمرانی ، سیاسی استحکام کے بغیرترقی ممکن نہیں ،معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ضروری ہے، ملک میں کسان سراپائے احتجاج ہے لیکن انکی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی، اگر کسان ہی پریشان ہو گا تو سب متاثر ہونگےکسان کی تباہی ملکی تباہی کے مترادف ہے۔
اہم خبریں سے مزید