• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ 20 اپریل کو پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد (فاروق اقدس) متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ 20اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، اسلام آباد پہنچنے پر شیخ عبداللہ بن زید پیر کے روز اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کریں گے شیخ عبداللہ بن زید وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے جبکہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے وزارت خارجہ میں مذاکرات ہوں گے جن میں دوطرفہ تجارتی و معاشی صورتحال، خطے کی سکیورٹی کا جائزہ اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید