• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کوچیک مل گیا

کوئٹہ(پ ر) وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جمیل احمد کو کیسکو کی جانب سے 168024 روپے کا چیک مل گیا درخواست گزار جمیل احمد نے بتایا کہ انہوں نے سن 2006 میں اپنے ٹیوب ویل کے لیے نئے کنکشن کے لیے 168024 روپے کا ڈیمانڈ نوٹ جمع کیاعرصہ گزر گیا لیکن کنیکشن نہ لگ سکا مجبور ہو کر وفاقی محتسب کوئٹہ سے رجوع کیااوررقم واپس لینے کی درخواست کی وفاقی محتسب کے احکامات موصول ہوتے ہی متعلقہ محکمے نے جمع کی گئی رقم 168024 روپے کاچیک درخواست کو دے دیا ۔
کوئٹہ سے مزید