• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو سی 24 وارڈ 2، محمد حسن کاکڑ میروائس کاسی کے حق میں دستبردار

کوئٹہ(پ ر) یوسی-24 وارڈ-2 کے امیدوارمحمد حسن کاکڑ المعروف کاکے ماما نے ملک میروائس کاسی کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے یقین دلایا کہ علاقہ مکینوں بالخصوص عثمان روڈ کے تمام ووٹرز ملک میروایس کاسی کے قافلے میں شمولیت اختیار کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید