• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر پر حملے کا ملزم عدم شواہد پر باعزت بری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداددہشت گردی عدالت نے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر پر حملے ، دھماکہ خیز مواد اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملزم معاویہ کو عدم شواہد پر باعزت بری کردیا ،پراسیکیوشن کے مطابق سی ٹی ڈی نے 2013 میں ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا تھا، پولیس مقابلے میں ملزم کا والد ہلاک اور معاویہ کو گرفتار کرلیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید