• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹر رومان رئیس کی ہمشیرہ مدیحہ کو پیر کی شام مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ،رومان رئیس نے سوشل میڈیا پر پرستاروں سے مغفرت کی دعا کی درخواست کی ہے،پی سی بی ، اسلام آباد یونائیٹیڈ اور کرکٹرزنے رومان رئیس سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید