• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برآمدات پر مبنی پائیدار نمو کے حصول کیلئے جامع اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت برآمدات پر مبنی پائیدار نمو کے حصول کیلئے جامع اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کو واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر برطانوی فرم ڈیلوئٹ کی ٹیم سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ملک بھر سے سے مزید