کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں16طلباو طالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ49طلباوطالبات کو ایم فل اوردوطلبہ کو کورس ورک(30کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی اسناد تفویض کی گئی۔رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کرنے والوں میں رخشندہ بیگم(بزنس ایڈمنسٹریشن)، جسراگل(کیمسٹری ایچ ای جے)فرحین قاضی (کمپیوٹرسائنس)،سید راشد علی(معاشیات)، امتیاز احمداور سیدہ حدیقہ نور(میرین بائیولوجی)، صائمہ محسن( مالیکیولر میڈیسن،پی سی ایم ڈی)،رابعہ منوراور سونیا خان(فارماکولوجی)،سنمبل زہرہ(فزکس)،محمد بلال ظفر (سیاسیات)، عبدالغفار (پبلک ایڈمنسٹریشن)، حبیب احمد (ٹیچرایجوکیشن)،سائرہ (اُردو)،سید فیصل ہاشمی(ویمنزاسٹڈیز) اور ثمینہ (حیوانیات) شامل ہیں۔ایم فل کی اسنادحاصل کرنے والوں میں ،عصمت زبیر،سید حفیظ الرحمن،سندس شیخ،نمرہ،فرقان الدین خان(پبلک ایڈمنسٹریشن)،وقارحسین،فریسہ مریم،انیلا کرن،چیتل شاہین(اطلاقی معاشیات)،فاطمہ جاوید،ثناء شیخ(کیمیاء)،سیدہ قصہ زہرہ نقوی(کیمسٹری ایچ ای جے)،نورالہدیٰ ،شبیر علی راشد،رفیق احمد(کلینکل سائیکولوجی)،ماہ گل ملک(معاشیات)،زینت (فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،شاہ نواز(تاریخ)،محمد حسان (انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،علی حسین ،علی اکبر(علوم اسلامی)،محمد اویس (اسلامک اسٹڈیزوتھ کمپیوٹرٹیکنالوجی)،حافظ محمد توصیف احمد (میرین سائنس)،محمد ذیشان عظمت (ابلاغ عامہ)، فرحین عثمان(ریاضی)،سیدہ فضا ء رضا،سنمبل یوسف زئی،مریم اقبال،افراح شمیم صمد(خردحیاتیات)،سلمیٰ جونیجو،اشتیاق (پاکستان اسٹڈیز)،قرۃ العین، سیما شہاب،جویریہ خان(فارماسیوٹیکس)،رافعہ حسام (فارمیسی پریکٹس)،ڈاکٹر بینا زہرہ(فعلیات)،اقصیٰ (نفسیات)،محمد جاوید اقبال(قرآن وسنہ)، میمونہ (سماجی بہبود)،محموداحمد عثمانی(عمرانیات)،طلحہٰ ظفر خان(اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،ارج نہال، سعدیہ نجم(اسپیشل ایجوکیشن)،روبینہ (ٹیچرز ایجوکیشن)،زرین فاطمہ،شارخ نذیر،محمد صابر (اُردو)،حنا(ویمنز اسٹڈیز) اور عرشیہ ناز خطیب (حیوانیات)شامل ہیں جبکہ ایم ایس کورس ورک(30کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری حاصل کرنے والوں میں امبرین خان(فلسفہ) اور صومی زہرہ(حیوانیات ) شامل ہیں۔