• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی مرکزی بینک کی ریاستی اداروں کو بیرون ملک یوان کے استعمال کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا نے پیر کے روز ریاستی ملکیت میں کام کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیرونِ ملک توسیع کے دوران ادائیگیوں اور لین دین میں چینی کرنسی "یوان" کو ترجیح دیں۔ اس اقدام کو بڑھتی ہوئی عالمی تجارتی کشیدگی کے تناظر میں یوان کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے کی ایک سرکاری کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید