• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن، ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے وہاڑی چوک نزد نو بہار نہر چوہدری عبد الحلیم کا زیر تعمیر کمرشل ہال،وہاڑی روڈ محمد راشد عرفان کی دکانات،ایم سے جناح روڈ پر علی مرتضیٰ کی کمرشل پراپرٹی،ٹمبر مارکیٹ میں شاپ نمبر 8٫9٫10 اور ٹمبر مارکیٹ میں در صبیح کی دستکار کے نام سے ٹمبر شوروم کو سر بمہر کر دیا جب کہ پی ایس ایل میچوں کے انعقاد کے پیش نظر کرکٹ سٹیڈیم روٹ،وہاڑی چوک،چوک کمہاراں،قصوری چوک، ڈبل پھاٹک چوک و فلائ اوور کے روڈ سائیڈز کو تجاوزات سے کلیئر کروا دیا۔
ملتان سے مزید