• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان، 47پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 47پوائنٹس کا اضافہ،47.45فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں19ارب 72کروڑ 99لاکھ 26ہزار روپے کی کمی،کاروباری حجم میں 10.17فیصد کا اضافہ ہوا۔
اہم خبریں سے مزید