• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی قونصل جنر ل سے ذوالفقار بدرکی ملاقات،تبادلہ خیال

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ذوالفقار علی بدر اور لاہور میں تعینات ایرانی قونصل جنرل مہران موحد فر کے درمیان ایرانی قونصلیٹ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ایرانی قونصل جنرل مہران موحد فر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ ایران کے فیملی والے تعلقات ہیں ۔