• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی آبی جارحیت: جیو نیوز کا ’’سچویشن روم ‘‘ ہر لمحہ باخبر

کراچی (جنگ نیوز) بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے تناظر میں جیو نیوز نے "سچویشن روم" قائم کر دیا ہے تاکہ ناظرین کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہر پل بدلتی صورتحال سے بروقت آگاہ رکھا جا سکے۔ مودی سرکار کی چالوں اور پاکستان کے مؤثر جواب کو لمحہ بہ لمحہ کور کیا جا رہا ہے۔ ہر الزام، ہر اقدام کا مکمل تجزیہ اور ردعمل براہ راست پیش کیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز کا سچویشن روم دن رات متحرک ہے، جو قومی مفاد میں ہر پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ہر سچ، ہر خبر اور ہر ردعمل – صرف جیو نیوز پر۔
اہم خبریں سے مزید