• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی سینئر ہاکی کیمپ کا پہلا مرحلہ ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مینز نیشنز کپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے کیمپ کا 10 روزہ پہلا مرحلہ پی او ایف اسپورٹس کمپلیکس میں ختم ہوگیا ۔ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لیا گیا، انہیں کھیل پر مہارت کے حوالے سے ٹریننگ دی گئی،جس میں پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کرنے پر زیادہ توجہ مرکوز رکھی گئی۔

اسپورٹس سے مزید