• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یوم خواتین، اسلام آباد میں مظاہرہ کرنیوالی عورتیں گرفتار

اسلام آباد(ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) عالمی یوم خواتین، اسلام آباد میں مظاہرہ کرنیوالی عورتیں گرفتار ، وفاقی دارالحکومت پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں عورت مارچ کرنے کے لئے ایف سکس میں جمع 16 خواتین کو حراست میں لیکر تھانہ ویمن منتقل کردیا ہے۔بعد ازاں فرزانہ باری سمیت تمام زیر حراست خواتین کو ذاتی مچلکوں پر رہا کر دیا گیا ۔ زیر حراست خواتین میں مزئین، نویرا،مصباح، حلیمہ اظہر،خرب سحر، سحرش، تزین ہادی، جیا، کشمالہ اقبال، ثمینہ افضل ،ندا خان ،ماوارا باری،عصمت جبین، زینب جمیل، مدیحہ سعود اور طاہرہ عبداللہ شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید