• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفارتخانہ کی دبئی میں میزائل ملبے سے جاں بحق پاکستانی ڈرائیور کے خاندان کی مدد

کراچی (نیوز ڈیسک) سفارت خانہ دبئی میں میزائل ملبے سے جاں بحق پاکستانی ڈرائیور کے خاندان کی مدد میں مصروف ہے۔ پاکستانی قونصل خانہ کا کہنا تھا مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، میت کی وطن واپسی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے علاقے البرشا میں فضائی دفاعی نظام کی جانب سے مار گرائے گئے میزائل کے ملبے کے ایک ٹکڑے کے گاڑی پر گرنے سے ایک پاکستانی ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

ملک بھر سے سے مزید