کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے 3 منشیات فروشوں سنگھار علی،عابد عرف گوادری اور شعیب کو گرفتار کرکے665گرام آئس، 275 گرام ویڈ اور 1200گرام چرس برآمد کرلی ،ڈاکس پولیس نے بے بی اختر زوجہ ممتاز الاسلام کو مچھر کالونی سے گرفتار کرکے 65گرام آئس برآمد کرلی ۔