• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی وزیرخارجہ کا پاکستانی اور انڈین ہم منصبوں سے رابطہ خطے کی صورت حال کا جائزہ

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزدہ فیصل بن فرحان نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور انڈین ہم منصب ڈاکٹر ایس جے شنکر سے جمعے کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، اس دوران خطے کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں اییجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ، خطے کی حالیہ صورتحال اور کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اہم خبریں سے مزید