اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف نے ملیریا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا کا عالمی دن بین الاقوامی سطح پر عملی اقدامات، ملیریا کے خاتمے اور قابل علاج بیماری کے خلاف جنگ میں آخری حد تک جانے کے عزم کی تجدید کا ایک دن ہے،اس سال کا تھیم "ملیریا کو ختم کرنا ہے۔