• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 3 افرادجاں بحق، بچی زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) گلبرگ کے علاقے مین بلیوارڈ پراوریگا کے سامنے پنجاب یونیورسٹی کی تیز رفتار بس کی ٹکر سے 66 سالہ موٹر سائیکل سوار سلیم حسین جاں بحق اسکی نواسی زخمی ہو گئی۔چوہنگ کے علاقے ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار 60 سالہ شخص کلیم جاں بحق ہوگیا ،گلدشت ٹاو ن ٹریفک حادثے میں 55 سالہ شہری جا ں بحق ہو گیا ۔ رنگ روڈ پر 8 سا لہ بچہ گاڑی تلے آکرجاں بحق ہوگیا، ٖڈرائیور شفقت کوپولیس نے گرفتار کرلیا۔
لاہور سے مزید