• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈبلیو ایس ایس پی پشاور کی تحریک کی حمایت کا اعلان

پشاور(وقائع نگار) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن نے ڈیپوٹیشن الاونس کی بحالی کے لیے ڈبلیو ایس ایس پی پشاور کی تحریک کی حمایت کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے صوبائی صدر محمد اقبال اور جنرل سیکرٹری رازم خان نے کہا کہ صوبہ بھر کی واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنیوں میں خدمات سر انجام دینے والے میونسپل ملازمین کا 20 فیصد ڈیپوٹیشن الائونس کی بندش صوبائی حکومت کا میونسپل ملازمین کا معاشی قتل عام ہے۔
پشاور سے مزید