• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کنگز نےایڈم ملنے کی جگہ نوجوان کھلاڑی سعد بیگ کو اس سیزن کیلئے مستقل طورپرپی ایس ایل اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ وہ پاکستان انڈر19ٹیم کے کپتان بھی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید