• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی مہران ٹاؤن میں سیکورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی مہران ٹائون میں واقع فارماسیوٹیکل کمپنی کے باہر ڈیوٹی پر تعینات سیکیورٹی گارڈ آشیان حمید اپنے ہی اسلحے سے چلنے والی گولی سے شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس کے مطابق فوری طور پر خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید