• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری اداروں میں معذور کوٹہ کی 908 پوسٹوں پر ملازمین کا شارٹ فال

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) سرکاری اداروں میں معذور کوٹہ کی 908پوسٹوں پر ملازمین کا شارٹ فال ,و وزارتوں اور ڈویژنوں میں معذور افراد کا ملازمت کا مجموعی کوٹہ4585اور موجود3685ہیں، ڈیوٹی فری گاڑیوں کی درآمد ی پالیسی کے تحت معذوروں کی 12درخواستوں کی منظور ی،فاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں معذور افراد کے لئے ملازمت بارے کوٹے کے نفاذ اور ڈیوٹی فری گاڑیوں کی درآمد سے متعلق کیسز بارے معلومات سامنے آ گئی ہیں، وزارت انسانی حقوق کوفراہم کردہ معلومات کے مطابق وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں (سرکاری اداروں )میں معذور افراد کا کوٹہ ایک فیصد ہے ،وزارتوں اور ڈویژنوں میں ملازمین کی مجموعی تعداد 4لاکھ 59ہزار 220ہے ، جن میں سے معذور افراد کا مجموعی کوٹہ 4585بنتا ہے جبکہ3685معذور افراد اس کوٹہ کے متبادل کام کر رہے ہیں اور 908پوسٹوں پرمعذور افراد کی کمی ہے۔
اہم خبریں سے مزید