• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے گوادر پورٹ سے پوٹاشیم سلفیٹ برآمد کرنے کی اجازت دیدی

گوادر(این این آئی)حکومت نے قانونی ریگولیٹری آرڈر(ایس آر او)جاری کرنے کے بعد گوادر پورٹ سے پوٹاشیم سلفیٹ کی برآمد کی اجازت دے دی ، دو کمپنیوں کو برآمد کی اجازت،کسٹمز وی بی او سی سسٹم کے ذریعے نافذ مقداری پابندیوں کی سخت نگرانی کی جائے گی۔گوادر پرو کے مطابق وفاقی حکومت نے دو کمپنیوں کو گوادر پورٹ سے پوٹاشیم سلفیٹ برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید