ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے سٹیشن سلانوالی کے نزدیک1کروڑ20لاکھ روپئے مالیت کی ریلوے زمین واگزار کروا لی گئی تفصیل کے مطابق ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار شیخ کی سربراہی میں ریلوے انتظامیہ ملتان ڈویژن نے کلومیٹر نمبر 132تا 133ریلوے یارڈ ریلوے اسٹیشن سلانوالی ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن کیا۔