• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صدر لاہور پولو کلب عرفان علی حیدر کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور(سپورٹس رپورٹر )سابق صدر لاہور پولو کلب عرفان علی حیدر کی اہلیہ اور پولو کھلاڑی حسام علی حیدر کی والدہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ مرحومہ کا نماز جنازہ 30 اپریل بروز بدھ کو عصر کی نماز کے بعد سہ پہر پانچ بجے کیولری گراؤنڈ میں خالد مسجد میں ہوگا۔
لاہور سے مزید