• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور،مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)لاہور میں مختلف علاقوں سے 3 افراد مردہ حالت میں ملے، کاہنہ سڑک کنارے ایک شخص کی لاش ملی، متوفی کی عمر 45 سال ہے، شناخت نہ ہو سکی،اردو بازار کے 60 سالہ شخص مردہ حالت میں ملا،کوٹ لکھپت، میں سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،متوفی کی عمر 35 سال کے قریب ہے۔
لاہور سے مزید