• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گل پلازہ میں موجود گیس جنریٹر کی تنصیب، آپریشن یا انتظامی امور کا کے الیکٹرک سے کوئی تعلق نہیں، فاروق ستار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار نے واضح کیا ہے کہ گل پلازہ میں موجود گیس جنریٹر کی تنصیب، آپریشن یا انتظامی امور کا کے الیکٹرک سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ لائسنس سندھ انرجی ڈپارٹمنٹ نے جاری کیا تھا، اور اس کی ماہانہ انسپکشن کی ذمہ داری الیکٹریکل انسپکٹر (سندھ حکومت کے ماتحت) پر عائد ہوتی ہے، لیکن پچھلے سالوں میں یہ انسپکشن مناسب طریقے سے نہیں کی گئی۔ اس غفلت کی وجہ سے گل پلازہ میں آگ بھڑکی، جس سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔

ملک بھر سے سے مزید