• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو 6 ماہ قید

پشاور(این این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے سوات کورٹ روم میں خاتون جج سے ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے والے وکیل کو 6ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔پشاور ہائیکورٹ نے اس حوالے مختصر فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت کے مختصر فیصلے میں کہا گیا کہ سوات کے وکیل اسد اللہ کیخلاف شکایات رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو وصول ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید