• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں 3 سال کے دوران 79 نئی غیر ملکی کمپنیوں کی 40 ارب کی سرمایہ کاری

اسلام آباد(تنویر ہاشمی)پاکستان میں3سال کے دوران79نئی غیر ملکی کمپنیوں نے کام کا آغاز کیااور40ارب70کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ،61غیر ملکی کمپنیوں نے شئیرز کی ٹرانزیکشن کیں،گزشتہ تین برسوں کے دوران 19غیر ملکی کمپنیوں نے ملک میں اپنے آپریشن بند کیے،جبکہ 2025 میں 27نئی کمپنیوں نے رجسٹریشن حاصل کی،ایس ای سی پی کے مطابق اس وقت پاکستان میں رجسٹرڈ فعال غیر ملکی کمپنیوں کی مجموعی تعداد 1,157 ہے۔

ملک بھر سے سے مزید