• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلگام واقعے کے بعد نفرت کی بنیاد پر بھارت میں 64 واقعات پیش آئے، انڈیا ہیٹ لیب

کراچی ( جنگ نیوز) بھارت میں نفرت کی بنیاد پر تقاریر کے حوالے سے صورتحال سنگین صورت اختیار کرتی جارہی ہے اور انڈیا ہیٹ لیب کے مطابق 22 اپریل کو کشمیر کےعلاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد سے اب تک بھارت کی 9 ریاستوں میں نفرت کی بنیاد پر تقاریر کے 64 واقعات پیش آئے۔ ان میں سے سب سے زیادہ واقعات مہاراشٹر میں پیش ٓئے۔ انڈیا ہیٹ لیب کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارت بھر میں نفرت اور دھونس پر مبنی ایک مربوط مہم چلی۔
اہم خبریں سے مزید