پنجاب: سیلاب زدہ علاقوں میں تیز بارش، بے گھر خاندان مزید مشکلات میں گِھر گئے
لاہور، چنیوٹ، وزیر آباد ،گجرات، ننکانہ صاحب اور نارووال میں بارشوں کے بعد نشیبی علاقوں کی صورت حال خراب ہے، جہلم میں ندی نالے بپھر گئے، مدرسے کی چھت پر پھنسے بچوں کو بچا لیا گیا۔۔