• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکوکا ملتان اور ڈیرہ سرکل کے علاقوں میں بجلی چوروں، نادہندگان کیخلاف آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوکا ملتان اور ڈیرہ غازی خان سرکلوں کے علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن۔ سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجد نوازبھٹی اور ونگ کمانڈر رینجرز کی زیر نگرانی ایکسین شاہ رکن عالم ڈویژن محمد علی یاسر اور ایس ڈی او شاہ رکن عالم سب ڈویژن عارف سیال کی سربراہی میں ٹیم نے پولیس اور رینجرز فورسز کے ہمراہ مختلف علاقوں میں آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 5افراد کو ڈائریکٹ ایل ٹی لائنوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔
ملتان سے مزید