• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرحدی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں کھیلوں کے میدان بدستور آباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرحدوں پر کشیدگی اور بھارت جارحیت کے باوجود پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باوجود پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچ پروگرام کے تحت ہوں گے اور ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
اہم خبریں سے مزید