کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیرشاہ انویسٹی گیشن پولیس نے چار دن سے لاپتا خاتون کو بازیاب کروا کر اہل خانہ کے حوالے کردیا۔