لاہور(خبرنگار) اصلاحی و روحانی شخصیت حافظ محمد ابراہیم نقشبندی نے جامع مسجد دار الشفاء شاہ جمال میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے ہندوستان کو منہ توڑ جواب دیکر عوام کے دلوں اور امت مسلمہ کی بھر پور ترجمانی کی ہے، وطن عزیز کے تحفظ و دفاع کیلئے پوری قوم متحد ہوکر فوج کے شانہ بشانہ کھڑ ی ہے ۔