• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹالین ٹینس: دفاعی چیمپئن شوائیٹک کو شکست

روم (جنگ نیوز( امریکا کی ڈینیئل کولنز نے دفاعی چیمپئن ایگاشوائیٹک کو 6-1، 7-5 سے شکست دے کر اٹلی اوپن ٹینس چیمئن شپ سےباہر کردیا ۔ اس شکست کے بعد شیوائیٹک عالمی نمبر دو کی رینکنگ سے بھی محروم ہو گئیں۔ دیگر میچز میں بیلاروس کی عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا نے امریکی حریف سوفیہ کینن ، برطانیہ کی ایما راڈوکانو نے روس کی ویرونیکا کڈرمیتووا ، کینیڈا کی بیانکا اینڈریسکو نے قازقستان کی ایلینا رائباکینا کو ہراکر چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

اسپورٹس سے مزید